بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسہ کرنے اجازت

بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسہ کرنے اجازت

لاہور: اپوزیشن جماعت نے لیاقت باغ میں جلسے کا انعقاد کا اعلان کیا تھا، جہاں 27 دسمبر، 2007 کو بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا تھا لیکن راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اجازت دینے سے انکار کردیا تھا

پاکستان پیپلزپارٹی نے ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
اس حوالے سے پیپلزپارٹی کی درخواست پر راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر بھی عدالت میں پیش ہوئے تھے اور پاکستان پیپلزپارٹی کی درخواست پر کمنٹس جمع کروائے۔
سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سیکیورٹی فراہم کررنا تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے جبکہ جلس ےکے دوران سیکورٹی فراہم کرنا پولیس کا کام ہے۔
سماعت کے دوران پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی نے 27 دسمبر کو اجازت ملنے یا نہ ملنے کی صورت میں لیاقت باغ میں بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے کے انعقاد پر زور دیا تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے لیاقت باغ میں جلسے کی تیاریوں کا جائزہ للینے کے لیے دروہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ’ ملک بھر سے جیالے لیاقت باغ آرہے

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی گھر کے کھانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا

حمزہ شہباز کی گھر کے کھانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا

لاہور: احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی درخواست پر 2صفحات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے