اداکارہ میرا نے گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھ لیا

لاہور : اداکارہ میرا نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا

بے باک اداکارہ فلم سٹا ر میرا نے شوبز انڈسٹری میں اب اپنے گلوکاری کے جو ہر دکھانے کا ارادہ کر لیا ہے

اسکینڈل کوئین جو اپنے نت نئے انداز گفتگو کیساتھ میڈیا سکرینوں میں ہر وقت اِن رہتی ہیں اب گلوکاری کا شوق پورا کرنے کیلئے باقاعدہ موسیقی کی تربیت لینا شروع کر دی ہے ۔

میرا نے بتایا کہ انہوں نے سر سنگیت کی باقاعدہ تربیت لینا شروع کر دی ہے ،جہاں وہ ریاض کرتی ہیں ، میرا نے مزید کہا کہ وہ گلوکاری کا باقاعدہ اعلان ایک پریس کانفرنس میںکرینگی ۔

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے