برطانوی ملٹی نیشنل کمپنی ٹیسکو نے چین سے تیار ہوکر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی

برطانوی ملٹی نیشنل کمپنی ٹیسکو نے چین سے تیار ہوکر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن سے تعلق رکھنے والی فلورینس وڈیکومبے کو ملنے والے کارڈ پر موجود تحریر میں مبینہ طور پر شنگھائی کی کسی قید خانے میں موجود ایک قیدی نے لکھا تھا کہ ان کی مرضی کے بغیر ان سے کام کروایا جا رہا ہے

فلورینس کو موصول ہونے والے کارڈ پر پیغام میں درج تھا کہ مہربانی کرکے ہماری مدد کریں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو آگاہ کریں۔
ٹیسکو کا کہنا تھا کہ وہ اس خبر سے صدمے میں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی مزدوروں کے قید خانے سے آنے والی اشیا کو اپنی دکانوں پر رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
سپر مارکیٹ کا کہنا تھا کہ اگر انہیں اس بات کے ثبوت ملے کے زیجیانگ یوانگجوانگ پرنٹنگ کے بنے ہوئے کارڈز کسی قید خانے میں بنے ہیں تو وہ انہیں اپنے سپلائرز کی فہرست سے نکال دیں گے۔
چھ سالہ فلوریسن اپنے دوستوں کے لیے کارڈز لکھ رہی تھیں کے ان میں سے ایک جس پر سانٹا کلاز بلی بنی ہوئی تھی پہلے سے تحریر شدہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

شنگھائی: نجی سافٹ ویئر سلوشن کمپنی کی ریفرنس ویب سائٹ ورلڈومیٹر کے اعداد و شمار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے