کراچی میں سائبیریا کی برفیلی ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر

کراچی میں سائبیریا کی برفیلی ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر

کراچی: ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ وسطی اور جنوبی پنجاب سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسم شدید سرد ہو گیا ہے

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے جب کہ شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔
اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی آج سے سائبیریا کی برفیلی ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

کراچی: چین کی دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین پر کام کیا، پاکستان میں ویکسین کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے