عالمی عدالت انصاف کا فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان

عالمی عدالت انصاف کا فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان

ہالینڈ: عالمی عدالت انصاف کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا

چیف پراسیکیوٹر عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
فلسطینی حکام نے عالمی عدالت انصاف کے تحقیقات کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جب کہ اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
امریکی وزیر خا رجہ مائیک پومپیو نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل اور بحرین کے درمیان باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے گئے

اسرائیل اور بحرین کے درمیان باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے گئے

بحرین : گذشتہ کئی دہائیوں سے بیشتر عرب ممالک نے اسرائیل کا بائیکاٹ کر رکھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے