وپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کی کمی ہو گئی

اوپنمارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 30پیسے ہو گئی ہے ۔
تفصیل کے مطابق ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 107روپے 75پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے 30پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینکمارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میںکوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 40پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 60پیسے کی سطح پر برقرار ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز

کراچی: کورونا وائرس کے باعث ملک میں جیولری کی دکانوں سمیت مقامی مارکیٹس شٹ ڈاؤن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے