لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت: ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خودکش تھا، حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

لکی مروت کے نواحی علاقے لنگر خیل ہاتھی خان میں خود کش دھماکا کیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور جائے وقوعہ سے انسانی اعضاء بھی ملے ہیں، شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
16 دسمبر کو بھی پشاور ہائیکورٹ کے سامنے چلتے رکشے میں دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان: مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر 10 دن کیلئے 5 گھروں اور گلیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے