سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں

سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چلیں جس کی کم سے سے کم رفتار 10 کلومیٹرفی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 20کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی

اس سے قبل شہر میں کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی تیزرفتار ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا۔
اگلے ایک سے دوروز کے دوران دن کے وقت سمندر کی جنوب مغربی جبکہ رات کے وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات )کو شہر کا پارہ 10 ڈگری سے بھی کم ریکارڈ ہوسکتا ہے،آج مطلع صاف اور جذوی ابرآلود جبکہ رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر سرکاری عہدیداروں نے 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی

سینئر سرکاری عہدیداروں نے 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی

کراچی: سینئر عہدیداروں نے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ڈریپ کے کام کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے