اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے

ہائیکورٹ سے وقت لینے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی آج پھرچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کریں گے۔
اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے کا اعلان

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے