ابرار الحق کے نئے گانے پر پابندی کے لیے درخواست دائر

ابرار الحق کے نئے گانے پر پابندی کے لیے درخواست دائر

لاہور کی سول عدالت میں گلوکار ابرارالحق کے نئے گانے پر پابندی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

گلوکار ابرار الحق کے نئے گانے ‘چمکیلی ‘ کے خلاف لاہور کی سول عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ابرار الحق نے گانےمیں مردوں اور عورتوں کی تضحیک کی ہےجو نا مناسب ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے گانے پر پابندی لگانے کی استدعا کی ہے۔

واضح رہے کہ ابرار الحق کا شادی سیزن کے لیے نیا گانا ’چمکیلی‘  رواں ماہ 7 دسمبر کو جاری کیا گیا تھا۔

گانے کی ویڈیو میں ابرار الحق کے ساتھ ساتھ اداکارہ مہوش حیات اور یوٹیوبر شاہ ویر جعفری پرفارم کرتے نظر آرہے ہیں۔

حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے