دائیں بائیں مڑتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے پر 400 درہم کا جرمانہ

دائیں بائیں مڑتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے پر 400 درہم کا جرمانہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی ایک ویب سائٹ کے مطابق اپنی نوعیت کے اس منفرد چالان نے ڈرائیورز کو حیران کردیا ہے جس میں انڈیکیٹر نہ دینے پر 400 درہم کا جرمانہ ہوگا

ہم عموماً ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے ہیں۔ لیکن اگر سڑک گاڑیوں سے خالی ہو تو ایسی صورت میں مڑتے وقت انڈیکیٹر دینے کی کوئی ضرورت نہیں لیکن اس پر ہمارا چالان کردیا گیا۔
ڈرائیورز کے مطابق مڑتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے کی خلاف ورزی پر جرمانے کی اطلاع رات گئے دی گئی۔ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ یہ خلاف ورزی کہاں ریکارڈ کی گئی۔
شہری کے مطابق اس نے صبح 6 بجے کے وقت خالی سڑک پر بغیر انڈیکیٹر گاڑی موڑی، 2 گھنٹے بعد اسے ٹریفک پولیس کی جانب سے ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے 400 درہم کا جرمانہ عائد ہونے کی اطلاع دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

استنبول: ترک صدر رجب طلب اردوان سے سخت ردعمل دیا تھا ہفتے کو کہا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے