پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی کی تمام سینیر لیڈر شپ شرکت کرے گی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا

اجلاس میں سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے پر مشاورت بھی کی جائے گی اور پارٹی قیادت حالات کا جائزہ لے کر آئندہ کی حکمت عملی طے کرے گی۔
اس کے علاوہ کور کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

اسلام آباد: اے ٹی سی جج رانا جواد عباس حسن نے درخواست کی سماعت کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے