حکومت گیس ٹیرف میں اضافہ کرکے گردشی قرضوں کے حجم کوکم کرنیکی خواہاں

حکومت گیس ٹیرف میں اضافہ کرکے گردشی قرضوں کے حجم کوکم کرنیکی خواہاں

کراچی: حکومت گیس ٹیرف میں اضافہ کرکے اگرچہ گردشی قرضوں کے حجم کوکم کرنیکی خواہاں ہے اور اس اقدام سے حکومت شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کے حجم کو کم کرنے میں کامیاب ہوجائے گی

قیمت میں یکدم600روپے، سی این جی کی فی کلوگرام قیمت24روپے کے اضافے اور پاکستان سے برآمدہونے والی ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سمیت دیگر مصنوعات کی لاگت میں اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ صارفین کے گھریلوبجٹ میں مزیداضافہ ہوجائے گا
تجارت صنعتی شعبے کے ساتھ عام آدمی پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ جائے گا۔ صنعتکاروں اورماہرین کاکہناہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی جانب سیگیس ٹیرف میں مجوزہ اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24فیصد کی کمی واقع ہوئی

پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24فیصد کی کمی واقع ہوئی

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2021 میں جولائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے