نومبر میں براہ راست سرمایہ کاری کا حجم20کروڑ ڈالر رہا

نومبر میں براہ راست سرمایہ کاری کا حجم20کروڑ ڈالر رہا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ نومبر2019میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم90 کروڑ41لاکھ ڈالر رہا، نومبر میں براہ راست سرمایہ کاری کا حجم20کروڑ ڈالر رہا

حکومتی ٹی بلز، انویسمنٹ بانڈز میں70کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی، رواں مالی اسٹیٹ بینک کے مطابق سال میں جولائی سے نومبر کے دوران2ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔
جولائی سے نومبر کے دوران ایک ارب13کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری ریکارڈ ہوئی، رواں مالی سال5ماہ میں85کروڑڈالرکی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی، اسٹاک مارکیٹ میں ایک کروڑ95لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی۔
اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضہ رجسٹریشن کی ذمہ داری بینکوں کوسونپ دی، ذمہ داری کا مقصد فارن کرنسی قرضوں میں سہولت اور کاروباری ماحول میں بہتری ہے۔
ایک ملین ڈالر سے زائد کے قرضوں کو اسٹیٹ بینک کے پاس رجسٹر کرانا ضروری ہوتا تھا، ایک اسٹیٹ بینک کے مطابق ملین ڈالر تک کے قرضوں سے متعلقہ بینک خود نمٹتے تھے،۔

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز

کراچی: کورونا وائرس کے باعث ملک میں جیولری کی دکانوں سمیت مقامی مارکیٹس شٹ ڈاؤن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے