اسلام آباد ہائی کورٹ نےفریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نےفریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد: فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے فریال تالپور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی حراست میں ہیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

اسلام آباد: اے ٹی سی جج رانا جواد عباس حسن نے درخواست کی سماعت کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے