پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی کی بات کی ہے

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی کی بات کی ہے

کراچی: آغا سراج درانی سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ سیاسی ماحول میں کیا تبدیلی کی فضا آ رہی ہے؟ انھوں نے جواب دیا کہ تبدیلی تو ڈیڑھ سال پہلے آ گئی تھی

ایک اور سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ضمانت کے بعد اچھا محسوس ہو رہا ہے، آزادی بالآخر آزادی ہوتی ہے، ہماری ضمانتیں ہونا اللہ کی مہربانی ہے

ہائی کورٹ کا فیصلہ پڑھیں تا کہ پتا چلے میرے ساتھ کتنی زیادتی ہوئی۔
آغا سراج نے اسٹوڈنٹ یونین کے حوالے سے کہا کہ یونین ذوالفقار بھٹو نے بنائی اسی سے پیپلز پارٹی کا جنم ہوا، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی کی بات کی ہے، طلبہ یونین سے نکل کر ہی بچے سیاست اور اقتدار میں آتے ہیں، طلبہ یونین لیڈر شپ ضروری ہے، پارٹی کو مضبوط طلبہ ہی بناتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فضائی آلودگی کو کورونا وائرس کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار

فضائی آلودگی کو کورونا وائرس کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار

کراچی: ماہرین کا ماننا ہے کہ فضائی آلودگی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو بڑھا سکتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے