سی سی پی نے فلار ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ

سی سی پی نے فلار ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد: مسابقتی کمیشن کا کہنا ہے کہ فلار ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت کے ساتھ پیداوار کی مقدار کو بھی فکس کیا گیا

آٹے کی قیمتیں فکس کرنے پر مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے فلار ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ کردیا
مسابقتی کمیشن کے مطابق فلار ایسوسی ایشن نے حساس تجارتی معلومات کے تبادلے کے لیے اپنا پلیٹ فارم ایسوسی ایشن کے ممبران کو فراہم کیاجو کہ کمپیٹیشن ایکٹ کی شق 4 کی خلاف ورزی ہے۔
سی سی پی نے کمپیٹیشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستان فلارز ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

اسلام آباد:عثمان ڈار نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر خواجہ آصف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے