وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کریں گے

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کریں گے

جنیوا: وزیر اعظم عمران خان سوئٹزر لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی مہاجرین فورم میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں، جنیوا میں وزیر اعظم پاکستان یو این سیکریٹری جنرل سمیت عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے

وزیر اعظم گلوبل رفیوجی فورم میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق خطاب کریں گے، اور فورم میں پاکستانی مؤقف پیش کریں گے۔
سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کمیشن برائے مہاجرین اور سوئس حکومت کے اشتراک سے عالمی مہاجرین فورم کا آغاز ہو گیا ہے، یہ فورم کل 18 دسمبر تک جاری رہے گا، وزیر اعظم عمران خان عالمی مہاجرین فورم میں خصوصی شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

اسلام آباد: جاوید اقبال نے سندھ کے چیف سکریٹری ممتاز علی شاہ کو 22 کروڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے