موسم خشک رہے گا اور سردی بڑھنے کا امکان

موسم خشک رہے گا اور سردی بڑھنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، شہرکا زیادہ سے زیادہ پارہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ پیر کی صبح کوئٹہ بلوچستان کی سمت سے چلنے والی سرد ہواؤں کی شدت زیادہ محسوس کی گئی

صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد جبکہ دن کے وقت 40 فیصد ریکارڈ ہوا، شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ رہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو شہر کا مطلع خشک جبکہ رات کے وقت سرد رہنے کا امکان ہے، آج کم سے کم پارہ 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری حکومت سندھ کی ہدایات پر نہیں ہوئی

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری حکومت سندھ کی ہدایات پر نہیں ہوئی

کراچی: جو کچھ ہوا ہم اس بات کی تہہ تک جائیں گے تاہم ان کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے