ٹونی

جمیکا کی حسینہ ٹونی سنگھ نے مس ورلڈ کا تاج سر پر سجا لیا

جمیکا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ حسینہ ٹونی این سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج سر پر سجالیا۔

لندن میں ہونے والے مقابلے میں 111 ملکوں کی حسیناؤں نے حصہ لیا تاہم مس ورلڈ کا تاج جمیکا کی حسینہ کے نام رہا۔

23 سالہ ٹونی این سنگھ نے مس فرانس اور مس انڈیا کو شکست دی اور جمیکا کے لیے چوتھی بار مس ورلڈ کا ٹائٹل حاصل کیا۔

ونی این سنگھ کو گزشتہ سال میکسیکو سے تعلق رکھنے والی مس ورلڈ وینیسا پونس نے مس ورلڈ 2019 کا تاج پہنایا۔

ٹونی این سنگھ نفسیات اور وومن اسٹڈیز کی گریجویٹ ہیں اور مستقبل میں ڈاکٹر بننے کی خواہشمند ہیں۔

مِس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ زوزیبینی تونزی اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جنہوں نے مِس یونیورس کا تاج پہنا

دہلی میں کشمیر کا منظر؛ بھارتی پولیس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے