امریکا کے بعد برطانیہ کا بھی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایت

امریکا کے بعد برطانیہ کا بھی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایت

امریکا اور کینیڈا کے بعد اب برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کے ہنگاموں سے متاثرہ  علاقوں میں جانے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کی منظوری کے بعد سے بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں جس میں اب تک 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ بھارتی پولیس کی جانب سے نئی دہلی اور  کی جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں گرلز اور بوائز کے ہاسٹل پر بھی حملہ کیا گیا اور یونیورسٹی مسجد کے پیش امام کو بھی زدوکوب کیا گیا۔

رطانیہ نے اپنے شہریوں کو سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔

علاوہ ازیں  اسرائیل اور سنگاپور نے بھی اپنے شہریوں کو سفر میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

’گلزار حسین‘ کے کردار پر اتنی محبتیں ملنے کا اندازہ نہیں تھا، عدنان صمد

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

استنبول: ترک صدر رجب طلب اردوان سے سخت ردعمل دیا تھا ہفتے کو کہا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے