ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا ۔ 
بینظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ راولپنڈی پرایان علی کے سامان سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ہونے کے بعد ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ماڈل اسلام آباد سے دبئی جانے کے لیے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار ہونا چاہتی تھیں۔واضح رہے کہ اتنی بڑی رقم لے جانا کسٹم قوانین کے خلاف ہے اور منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے:ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی: طیارہ حادثہ ،35لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں 94 لاشیں مکمل 3 باقیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے