امریکی شہری نے2 کروڑ17 لاکھ روپے کے عوض مارخور کا شکار

امریکی شہری نے2 کروڑ17 لاکھ روپے کے عوض مارخور کا شکار

چترال: امریکی شہری 82 سالہ جو لارنس نے ایک لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالر کے عوض چترال کے علاقے توشی میں مارخور کا کامیاب شکار کیا

مارخور کے سینگ کی لمبائی تقریباً 50 انچ بتائی جاتی ہے، ڈویژنل فارسٹ آفیسر جنگلی حیات محمد ادریس کے مطابق مارخور کے شکار کے لیے باقاعدہ بولی لگائی جاتی ہے اور کامیاب بولی دہندہ کو شکار کا لائسنس مل جاتا ہے۔ ان کے مطابق اس رقم میں سے اسی فیصد مقامی لوگوں کو جب کہ 20 فی صد سرکاری خزانے میں جمع ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

اسلام آباد: اے ٹی سی جج رانا جواد عباس حسن نے درخواست کی سماعت کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے