رہائشی علاقوں میں میوزک کی گونج سے آنے والی شکایت پر فوری ایکشن

رہائشی علاقوں میں میوزک کی گونج سے آنے والی شکایت پر فوری ایکشن

ابوظہبی: ڈرائیور جو گاڑیوں میں اونچی آواز میں موسیقی سنتے ہیں اور اس گرجنے والی آواز سے اردگرد کے افراد کو پریشان کرتے ہیں انہیں اب بخشا نہیں جائے گا

خصوصاً ڈرائیونگ کرتے ہوئے یا پھر رہائشی علاقوں میں میوزک کی گونج سے آنے والی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا، ڈرائیور کو 400 درہم جرمانہ کیا جائے گا اور ساتھ ہی 4 بلیک پوانٹس دیے جائیں گے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ رہائشیوں کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں کہ گاڑیوں میں گونجے والی میوزک کی اونچی آواز سے ان کے معمولات زندگی میں خلل پڑتا ہے اور انہیں پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے ، ان شکایات کی روشنی میں جرمانے تجویز کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ولیم شیکسپیئر کی پہلی کتاب کو ریکارڈ قیمت میں نیلام کردیا گیا

ولیم شیکسپیئر کی پہلی کتاب کو ریکارڈ قیمت میں نیلام کردیا گیا

امریکا: ولیم شیکسپیئر کی 1623 میں لکھی گئی کتاب کو امریکی شہر نیویارک کے کرسٹیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے