وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے ، جہاں وہ سعودی فرمانروااورولی عہدسےملاقاتیں کریں گے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺپرحاضری بھی دیں گے

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ دوطرفہ تعلقات کا تسلسل ہے، دورےمیں باہمی تعاون اورخطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ بحرین ، سوئٹزرلینڈ اور ملائیشیا کے دورے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم15 دسمبر سے 21 دسمبر تک 3غیر ملکی دورے کریں گے، عمران خان 16 دسمبر کو 2 روزہ دورے پر بحرین ، 17 دسمبرکو 2روزہ دورےپرسوئٹزرلینڈجائیں گے، جہاں وہ جنیوا میں پناہ گزینوں پرعالمی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے