نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سمیت سندھ بھر کے تمام اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچانے اور ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے انسددا پولیو مہم شروع کرے کا فیصلہ کیا ہے

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے پولیو مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا، ہدایت نامے کے مطابق صوبے بھر کے تمام نجی اسکولوں میں 16سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کی خصوصی مہم شروع ہوگی انسداد پولیو مہم 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
ہدایت نامے میں اسکولوں انتظامیہ کو بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلائے جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ تمام نجی اسکول ویکسین پلانے والی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے پابند ہوں گے، ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیویشن منسوب صدیقی کے مطابق تعاون نہ کرنے اور قطرے پلانے سے انکاری اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نورِ حق کراچی میں پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے