مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار تیل بردار پک اپ سے ٹکر ا گئی

مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار تیل بردار پک اپ سے ٹکر ا گئی

بلوچستان: ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ عتیق شاہوانی نے بتایا کہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی کے قریب علی الصبح ڈ یرہ غازی خان سے آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار تیل بردار پک اپ سے ٹکر ا گئی

نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا اور گاڑیوں میں آگ پھڑک ا ٹھی۔
عتیق شاہوانی کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق ہوئےجب کہ ایک مسافر نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔
ڈی سی قلعہ سیف اللہ کا کہنا تھا کہ مسافروں کا تعلق ڈیرہ غازی خان، لورالائی اور کوئٹہ سے ہے تاہم لاشیں جھلس جا نے کے باعث ناقابل شناخت ہو گئی ہیں، لاشوں کو شناخت او ر ڈی این اے کے لئےکوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صوبے میں کرونا وائرس کی نئی لہر 25 اگست سے شروع ہوئی

صوبے میں کرونا وائرس کی نئی لہر 25 اگست سے شروع ہوئی

کوئٹہ: بلوچستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے