لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار ہو گئے

لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار ہو گئے

خیبر: ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا

حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان اسلام آباد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ملزمان لنڈی کوتل حوالات سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان: مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر 10 دن کیلئے 5 گھروں اور گلیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے