منگھم پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز791 کی فضائی میزبانوں کو جہاز سے اترتے ہی برطانوی سیکیورٹی عملے جیٹی پر ہی روک لیا

منگھم پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز791 کی فضائی میزبانوں کو جہاز سے اترتے ہی برطانوی سیکیورٹی عملے جیٹی پر ہی روک لیا

کراچی: سراغ رساں کتوں کی مدد سے 13فضائی میزبانوں کی سرچنگ اور ان کے سامان کی بھی تلاشی لی اور فضائی میزبانوں کو مکمل سرچنگ کے بعد لاؤنج میں جانے کی اجازت دی گئی

سراغ رساں کتوں کی مدد سے 13فضائی میزبانوں کی سرچنگ اور ان کے سامان کی بھی تلاشی لی اور فضائی میزبانوں کو مکمل سرچنگ کے بعد لاؤنج میں جانے کی اجازت دی گئی
جیٹی پر تلاشی کے بعد برطانوی کسٹمز حکام نے بھی انہیں تلاشی کیلئے روک لیا، برطانوی کسٹمز نے بھی ایک گھنٹے فضائی میزبانوں اور ان کے سامان کی جانچ پڑتال کی اور مختلف سوالات کیے۔
رطانوی کسٹمز نے مشکوک اشیاء کی اطلاع پر فضائی میزبانوں کے سامان کی مکمل تلاشی لی، مذکورہ واقعہ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے ساتھ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

کراچی: چین کی دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین پر کام کیا، پاکستان میں ویکسین کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے