تازہ ترین
پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

لندن: کنزرویٹو پارٹی 91 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جب کہ لیبر پارٹی 78 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ایس این پی 16، ایس ایف 4، ایل ڈی 3، پی سی کو 2 نشستیں ملی ہیں

برطانوی پارلیمنٹ کی 650 نشستوں پر انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے ہیں، برطانوی میڈیا نے ایگزٹ پول جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو 191 نشستیں جب کہ کنزرویٹو پارٹی کو 368 نشستیں ملنے کا امکان ہے، اسکاٹش نیشنل پارٹی کو55 نشستیں مل سکتی ہیں، لبرل ڈیموکریٹس 13 سیٹیں جیت سکتی ہے، پلیڈ سائمرو 3، گرین پارٹی کو ایک نشست مل سکتی ہے، جب کہ حکومتی جماعت کنزرویٹوپارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد41تک جاپہنچی ہے

وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد41تک جاپہنچی ہے

بیجنگ: چین میں ہلاکت خیز کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے