سوئس حکومت کی پاکستان کوبینکس میں موجودرقم کی معلومات دینےکی منظوری دے دی

سوئس حکومت کی پاکستان کوبینکس میں موجودرقم کی معلومات دینےکی منظوری دے دی

اسلام آباد: بیرون ملک چھپائی گئی دولت واپس لانے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، سوئس حکومت کی پاکستان کوبینکس میں موجودرقم کی معلومات دینےکی منظوری دے دی

سوئس اخبار کے مطابق معلومات فراہم کرنےکی منظوری سوئس پارلیمنٹ نےدی ، معلومات غیر ملکی باشندوں کےمتعلقہ ملکوں کوفراہم کی جائیں گی، ممالک میں پاکستان ،البانیہ، آذربائیجان، برونائی، مالدیپ، اومان ودیگرشامل ہیں ، سوئس بینکوں میں31 لاکھ غیر ملکیوں کےاکاؤنٹس ہیں۔
رواں سال مارچ میں حکومت کا ریکوری یونٹ بیرون ملک سے پانچ سو تیس ملین روپے کی رقم ریکور کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا اور ریکور کی جانے والی تمام رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

اسلام آباد: شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کیلئے سیاسی سرکس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے