چیف الیکشن کمشنر اور2ممبران کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

چیف الیکشن کمشنر اور2ممبران کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:چیئرپرسن شیریں مزاری کی سربراہی میں 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان کے ممبران کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے تجویز کردہ ناموں پرآج مشاورت کرے گی

اجلاس میں چیف الیکشن کمشنراورالیکشن کمیشن کے رکن سندھ اور بلوچستان کی تقرری کا فیصلہ ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کےلیے بابر یعقوب، فضل عباس میکن اور عارف خان کے نام تجویز کیے تھے۔
قائد حذب اختلاف شہباز شریف نے ناصر کھوسہ،جلیل عباس جیلانی،اخلاق احمد تارڈ کے نام دئیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

اسلام آباد:عثمان ڈار نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر خواجہ آصف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے