کسٹمز انٹیلی جنس نے قومی خزانے کو 22 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان سے بچا لیا

کسٹمز انٹیلی جنس نے قومی خزانے کو 22 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان سے بچا لیا

کراچی: کسٹم انٹیلی جنس نے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) سے 22 کروڑ 17 لاکھ روپے وصول کر لیے، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس عرفان جاوید کا کہنا ہے کہ یہ رقم ڈیوٹی سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی کی مد میں وصول کی گئی ہے

ڈائریکٹر کسٹمز کا کہنا ہے کہ سیم لیس پائپ کی امپورٹ پر او جی ڈی سی ایل سے ریونیو ریکور کیا گیا ہے، درآمد شدہ پائپ کی مالیت 80 کروڑ روپے بنتی تھی، او جی ڈی سی ایل نے ڈیوٹی سے غلط استثنٰی طلب کیا تھا، غلطی کا تعین نہ ہوتا تو قومی خزانے کو 22 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے