سینٹرل لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240 ریکارڈ کیا گیا

سینٹرل لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240 ریکارڈ کیا گیا

لاہور:محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق سینٹرل لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240 ریکارڈ کیا گیا جب کہ واہگہ کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 492 ریکارڈ کیا گیا ہے

طبی ماہرین کے مطابق شہر میں پالوشن بڑھنے سے شہری گلے، ناک اور سانس لینے میں دشواری سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں جب کہ ایئر کوالٹی انڈکس 200 سے زائد ہو تو انسانی صحت کے لیے خطرناک ہوجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فلم کی نمائش امن وامان کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے

فلم کی نمائش امن وامان کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے

پنجاب: پنجاب حکومت نے فلم کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کی ہے جو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے