ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن سے متعلق بڑی سہولت متعارف

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن سے متعلق بڑی سہولت متعارف

کراچی: اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ غفران میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے والے افراد کو کاغذات مکمل ہونے تک پنشن کی 65 فیصد رقم ماہانہ بنیاد پر دی جاتی رہے گی

ریٹائرمنٹ پر نامکمل کاغذات کی وجہ سے پنشنرز کو ماہانہ پنشن کے حصول میں مالی مشکلات کا سامنا تھا لیکن اب انہیں ایک سال تک پنشن کی مد میں ملنے والی رقم کا 65 فیصد دیا جاتا رہے گا اس دوران وہ کاغذات مکمل کرالیں۔
اے جی سندھ کے مطابق تمام صوبائی سیکریٹریز کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ ریٹائرمنٹ سے چھ ماہ قبل ہی ملازمین کے کاغذات مکمل کرلیں کاغذات مکمل ہونے کے بعد پنشنرز کو مکمل پنشن اور بقایا رقم بھی جاری کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے