بنوں میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی

بنوں میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی

خیبرپختونخوا: ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لیڈی پولیو ورکر اور رکشہ ڈرائیورجاں بحق ہوگئے

بسیہ خیل میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار لیڈی پولیو ورکر اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں زخمی دم توڑ گئے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے پر انجینئرز نے کام کرنا بند کردیا

بی آر ٹی منصوبے پر انجینئرز نے کام کرنا بند کردیا

پشاور: کوروناوائرس کے شدیدترین خطرات کے باعث بی آر ٹی کے مختلف اسٹیشنوں پر ٹیکنیکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے