ٹرین نشتر آباد کے قریب بجری سے بھرے ڈمپرسے ٹکرا گئی

ٹرین نشتر آباد کے قریب بجری سے بھرے ڈمپرسے ٹکرا گئی

سرگودھا: سرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین نشتر آباد کے قریب بجری سے بھرے ڈمپرسے ٹکرا گئی، حادثہ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے باعث انجن پٹری سے اتر گیا

حادثے کے باعث انجن پٹری سے اتر گیا ، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور محمد وسیم موقع پر جاں بحق ہوگیا اور ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا۔
حادثہ کے باعث ٹرینوں کی آمد دورفت معطل ہوگئی ہے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریلوے افسران نےموقع پر پہنچ کرقانونی کاروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

پرویز مشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا

پرویز مشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا

لاہو:رسماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان کے دلائل کے بعد عدالت نے آئین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے