تازہ ترین
مریم کیوں خاموش ہے یہ ساری قوم جانتی ہے

مریم کیوں خاموش ہے یہ ساری قوم جانتی ہے

اسلام آباد: مریم نواز کے لیے ووٹ نہیں ہے، وفاقی کابینہ میں نواز شریف کے لیے 16 ووٹ تھے، منگل تک مریم نواز جاتی نظر نہیں آ رہیں، مریم کیوں خاموش ہے، یہ ساری قوم جانتی ہے، ان کے لیے خاموشی ہی بہترین عبادت ہے

ن لیگ بزدلوں کی جماعت ہے، کہاں گیا ان کا بیانیہ، بیمار نواز شریف ہے لیکن شہباز شریف بھی باہر گئے ہیں، ملک میں کوئی ہنگامہ نہ ہوا تو شریف خاندان کی وطن واپسی میں بہت تاخیر دیکھ رہا ہوں۔
شیخ رشید نے کہا کہ ہر سیاست دان کے پیچھے چہرے ہوتے ہیں، یہی چہرے انھیں چلاتے ہیں، عمران خان سب کو ایک ساتھ راضی نہیں رکھتا، کسی بھی اے ٹی ایم کو عمران خان سے خوش نہیں دیکھا، ہر اے ٹی ایم کی کوئی نہ کوئی سوئی پھنسی ہوئی ہے، جنوری میں بڑے بڑے کیسز سامنے آنے والے ہیں، ٹرکوں کے حساب سے پیسے بھی پاکستان آ رہے ہیں۔

وزیر ریلوے نے کہا بلاول بھٹو اخلاق سے گرے ہوئے جملے کہہ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان سے متعلق ایسے جملے مناسب نہیں، ایسا نہ ہو کہ مجھے فرنٹ فٹ پر آنا پڑے، تحریک انصاف کوووٹ ہی احتساب کے لیے ملا ہے، احتساب سے پیچھے ہٹنے کا مطلب خان کا سیاست میں پیچھے ہٹنا ہوگا، حمزہ اور خورشید شاہ کے کیسز بہت سنگین ہیں، سندھ میں مارچ میں بڑی تبدیلیاں دیکھ رہا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہاٹ واٹر میں ہیں، کئی لوگوں کے مقدمات مکمل ہوتے دیکھ رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

اسلام آباد: بھارتی میڈیا اعتراف کررہا ہے کہ پاکستان گلوبل واچ ڈاگ کو دہشتگردی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے