جنید جمشید کو دنیائے فانی سے گزرے 3 برس بیت گئے

جنید جمشید کو دنیائے فانی سے گزرے 3 برس بیت گئے

کراچی: جنید جمشید کو 90 کی دہائی میں ایک معروف گلوکار کے نام سے جانا جاتا تھا اور ان کا تعلق مشہور زمانہ بینڈ ’وائٹل سائن‘ سے تھا

مقبول ترین گانوں میں قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ ، ’تم مل گئے‘ ، ’سانولی سلونی‘ اور ’وہ کون تھی‘ شامل ہے

اپنے گزر بسر کے لیے جنید جمشید نے معروف کپڑوں کی برانڈ ’.J‘ کی بنیاد بھی رکھی۔
مرحوم جنید جمشید اور ان کی اہلیہ 3 سال قبل 7 دسمبر 2016 کو حویلیاں میں جہاز حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تھے۔
مرحوم جنید جمشید نے ایک بہترین اور سچا مسلمان بننے کا عملی ثبوت پیش کیا، انہوں نے بے شمار نعتیہ کلام اور حمد باری تعالٰی پڑھیں جن میں سے چند مشہور کلام یہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وفاق اور پنجاب حکومتیں اپنی نااہلی چھپانے کیلیے سندھ پر الزام لگا رہے ہیں

وفاق اور پنجاب حکومتیں اپنی نااہلی چھپانے کیلیے سندھ پر الزام لگا رہے ہیں

کراچی: سید ناصر شاہ نے وفاقی وزراشبلی فراز اور فخر امام کی پریس کانفرنس پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے