عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا

ویانا: خام تیل پیداکرنےوالےممالک نےپیداوارپانچ لاکھ بیرل یومیہ کمی کااعلان کردیا ، اس اعلان کے بعد پیداوار میں کمی کا حجم سترہ لاکھ بیرل یومیہ ہوگیا، یہ کمی آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی تک جاری رہےگی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا اور بریںٹ خام تیل کی قیمت دوفیصداضافےسے چونسٹھ ڈالرسینتیس سینٹس ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت انسٹھ ڈالرتیرہ سینٹس ہوگئی۔
نئے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے وزرائے توانائی کی توثیق ضروری ہے اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کے مابین کمی کی تقسیم کا طریقہ کار بھی متعین کرنا پڑے گا۔
روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نوواک نے بتایا کہ’ اوپیک میں شامل ممالک اور تیل پیدا کرنے والے غیر رکن ممالک کے وزرائے توانائی کی خصوصی کمیٹی نے تیل پیداوار میں ریکارڈ کمی کی سفارش کی ہے

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے