کراچی میں علی الصبح مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

کراچی میں علی الصبح مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

کراچی: حکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا 20 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فی صد ہے

حکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا 20 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فی صد ہے
محکمہ موسمیات نے آیندہ چوبیس گھںٹوں میں بیش تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جب کہ اسکردو میں آج پارہ منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہر طرف غیر قانونی تعمیرات اور کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے کراچی ڈوب گیا

ہر طرف غیر قانونی تعمیرات اور کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے کراچی ڈوب گیا

کراچی: جسٹس خادم حسین شیخ کا کہنا تھا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے