ہم اوورسیز پنجاب کمیشن مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے

ہم اوورسیز پنجاب کمیشن مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے

لندن: گورنر پنجاب کا کہنا تھا ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا فیصلہ کیا تھا، 20 ہزار مقدمات میں سے 60 فی صد پر فیصلے ہو چکے ہیں، نئے پاکستان میں قبضہ مافیا ضلعی افسر سے بھی کم زور ہو چکا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ قبضہ مافیا کو شکست ہو رہی ہے

چوہدری سرور نے کہا کہ صاف اور سرسبز پاکستان کا سفر جاری ہے، ملک میں مہنگائی کے باوجود معیشت بہتر ہو رہی ہے۔
گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے رعایتی نرخوں پر ہوائی ٹکٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، 7 سال سے زائد عرصہ کام کرنے والے افراد اسکیم سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسداد غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کم تنخوا دار افراد کے لیے رعایتی نرخوں پر ہوائی ٹکٹ فراہم کرے گی تاکہ وہ بہ آسانی اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

اسلام آباد: جاوید اقبال نے سندھ کے چیف سکریٹری ممتاز علی شاہ کو 22 کروڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے