حماد اظہرکی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات

حماد اظہرکی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات

جدہ: حماد اظہر نے پاکستان میں معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں آئی ڈی بی کے کردار کو سراہا ان کا کہنا تھا اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں بینک کا پورٹ فولیو بنائے

حماد اظہر نے اسلامی ترقیاتی بینک کے مالیاتی بجٹ سپورٹ پروگرام کی بحالی کی تجویز پیش کی۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا مالیاتی بجٹ سپورٹ پروگرام بحالی سے پاکستان میں زرمبادلہ ذخائر کو تقویت ملے گی۔
حماد اظہر نے اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ کو اسلام آباد میں بینک کا علاقائی مرکز اور گیٹ وے دفتر بنانے کی دعوت بھی دی۔
ڈاکٹر بندر الحجار کا کہنا تھا اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک کے کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے