معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سےممکن ہے

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سےممکن ہے

کوئٹہ: جام کمال خان نے انسداد بدعنوانی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم ہے، معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سے ممکن ہے

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سے ممکن ہے جب کہ ذمہ داری کے تعین کے ساتھ سزا کا عمل ناگزیر ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ حکومت اور بیوروکریسی کو سسٹم کو بہتر بنانا ہوگا کیوں کہ سسٹم میں جدت لانے سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

کوئٹہ: اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس حوالے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے