برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے شہید امجدصابری کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا

برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے شہید امجدصابری کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا

لندن: برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے شہید امجدصابری کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز میں البم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

گلوکار کرس مارٹن کا کہنا ہے کہ البم کے گانے میں دو اور گلوکاروں کی آوازیں بھی شامل ہیں، جن میں سے ایک پاکستانی قوال امجد صابری ہیں، جنہیں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔
کرس مارٹن نےمزید کہا تھا امجد صابری کے مشہور کلام ’جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے‘ سے بہت متاثر ہوں اور یہی گانا نئے البم ‘ایوری ڈے لائف’ میں شامل کیا گیا، البم اگلے برس ریلیز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

قہقے بکھیرنے والے لیجنڈ فنکار لہری کی آج 91 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

قہقے بکھیرنے والے لیجنڈ فنکار لہری کی آج 91 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

کراچی: سنہ 1950 میں فلم ’انوکھی‘ سے اپنے فنی کرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے