فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے خلاف سماعت آج ہوگی

فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے خلاف سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر آج سماعت کرے گا

وزیر اعظم عمران خان نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی جس کو وزیراعظم عمران خان نے چیلنج کیا ہے جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے کا اعلان

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے