ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی بار بیلون ڈی آر ٹرافی اپنے نام

ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی بار بیلون ڈی آر ٹرافی اپنے نام

پیرس: لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی بار بیلون ڈی آر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ڈچ پلیئر ورجل وان ڈیجک دوسرے اور پرتگالی ہم عصر کرسٹیانو رونالڈو تیسرے نمبر پر رہے

دوران تقریب میسی کے بیٹے میٹیو نے دلچسپ ردعمل دے کر میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی، جیسے ہی والد کو ٹرافی ملنے کا اعلان ہوا وہ اپنی نشست سے اچھل پڑے، امریکی فٹبالر ریفون نے ویمنز ٹرافی قبضے میں کرلی۔

یہ بھی پڑھیں

مجھےبھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے

مجھےبھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے

قومی ٹیم کے سابق کپتا ن نے کہا کہ عامر، شرجیل اور سلمان بٹ کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے