گٹکا فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم

گٹکا فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم

کراچی: جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ٹھٹہ، سجاول میں گٹکا، ماوا کی فروخت سے متعلق سماعت ہوئی

ڈی ایس پی سجاول نے بتایا کہ ٹھٹہ اور سجاول میں گٹکا، ماوا کی فروخت مکمل بند ہوچکی ہے، گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔
پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2 ماہ میں ٹھٹہ اور سجاول میں 93 مقدمات درج ہوئے اور 2 فیکٹریاں بند کیں، پولیس افسر نے کہا کہ درخواست گزار کا مدعا علیہ کے ساتھ پلاٹ کا تنازع ہے، سیاسی جھگڑے کو گٹکا کا مسئلہ بنایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24فیصد کی کمی واقع ہوئی

پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24فیصد کی کمی واقع ہوئی

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2021 میں جولائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے