ڈاکٹرز ہم سے ان کی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کررہے

ڈاکٹرز ہم سے ان کی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کررہے

اسلام آباد: شہلا رضا نے کہا کہ ایک مرتبہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہےاس سے قبل ہمارے پاس معلومات نہیں تھیں کہ طبیعت زیادہ خراب ہے کیونکہ ڈاکٹرز ہم سے آصف زرداری کی رپورٹس شیئر نہیں کررہے

انہوں نے کہا کہ ہم نے میڈیکل بورڈ میں اپنا ایک ڈاکٹر شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا، آصفہ بھٹو اور بختاوربھٹو کو آصف زرداری کے ڈاکٹرز نے بلایا تھا، ہم جیلوں سے گھبرانے والے لوگ نہیں، آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے درخواست ضمانت ان کا حق ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کس قانون کےتحت رات کے12بجے فریال تالپور کو گرفتار کیا گیا اور کس قانون کے تحت رات کے12بجے فریال تالپورکو جیل منتقل کیا گیا؟

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

اسلام آباد:عثمان ڈار نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر خواجہ آصف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے