گورنر پنجاب نے کہا کہ معاشی سیکٹر میں حکومت کامیاب ہے

گورنر پنجاب نے کہا کہ معاشی سیکٹر میں حکومت کامیاب ہے

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں گورنر پنجاب نے کہا کہ معاشی سیکٹر میں حکومت کامیاب ہے، جب کہ معاشی ٹیم کی کارکردگی سے سامنے آنے والے نتائج کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے

ٹویٹ میں لکھا کہ اسٹاک مارکیٹ کل 40 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر چکی ہے، موڈیز نے بھی پاکستان کی معاشی پالیسوں کو سراہا ہے، موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بھی بہتر کر دی ہے، یہ معاشی شعبے میں حکومت کی کامیابی کا ثبوت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے اور والدین کو وصول کردہ اضافی فیس سات دنوں میں واپس کی جائے گی

بچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے اور والدین کو وصول کردہ اضافی فیس سات دنوں میں واپس کی جائے گی

لاہور: ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی کیخلاف درخواست …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے